سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، لاپتہ افراد اور عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ نظر ثانی کیس کے فیصلے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی نظر ثانی درخواست پرسپریم کورٹ کا آئینی بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر9 مئی کیسز، سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرربانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
مزید پڑھ »

آپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہآپ لوگوں کو لے کر جاتے ہیں مگر چھوڑکر بھاگ جاتے ہیں، جج کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہپشاور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہتوہین عدالت کیس: اگر عمران خان کو نوٹس کیا تو عدالت میں پیش بھی کرنا ہوگا، عدالت کا حکومتی وکیل سے مکالمہحکومت سنجیدگی سے درخواست پر سماعت چاہتی ہے، بانی پی ٹی آئی نے 25 مئی کو لانگ مارچ کیا اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظوزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

عمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:16:45