اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، مجرموں کو رہائی مل گئی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم افغان نے ٹرائل کورٹ، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا، مجرم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک مجرمہ نسیم اختر کی عمرقید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔سپریم کورٹ نے...
رینجرز، ایف سی، کوسٹ گارڈ کے انسداد اسمگلنگ اختیارات میں توسیعاسلام آباد سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، مجرموں کو رہائی مل گئی۔
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس نعیم افغان نے ٹرائل کورٹ، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا، مجرم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک مجرمہ نسیم اختر کی عمرقید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔سپریم کورٹ نے حکمنامہ میں کہا کہ مجرم محمد اعجاز پر 2010ء میں شریک مجرمہ کے شوہر کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا، مقدمہ کے مطابق دونوں مجرموں کے درمیان ناجائز تعلقات تھے، مدعی مقدمہ کے مطابق دونوں مجرم مقتول کو الیکٹرک جھٹکے دیتے پائے گئے تھے۔حکمنامہ میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ نے رنگے ہاتھوں پکڑا...
حکمنامہ میں کہا کہ پراسیکیوٹر کے مطابق دونوں مجرم مقتول کو اپنی زندگی سے ختم کرنا چاہتے تھے، سپریم کورٹ نے ثبوتوں کا بغور جائزہ لیا، بیانات اور ثبوتوں میں تضادات ہیں، مدعی مقدمہ کے مطابق مقتول نے اسے مجرموں کے ناجائز تعلقات کا بتایا، مدعی مقدمہ خود سے مجرموں کے ناجائز تعلقات کا عینی شاہد نہیں۔حکمنامہ میں مزید کہا کہ بیانات میں تضاد ہے، مقتول نے اپنی اہلیہ اور محمد اعجاز عرف بِلا کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا تھا، حیرت ہوئی کہ ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، وقوعہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سزائے موت کا مجرم 12 سال بعد کیس سے بری ہو گیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کے مجرم کو کیس سے بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر، اور جسٹس نعیم افغان نے ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مجرم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک مجرمہ نسیم اختر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا...
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس منیب اختر نے کہا کہ آزاد امیدوار الیکشن کمیشن نے قرار دیا، الیکشن کمیشن کی رائے کا اطلاق ہم پر لازم نہیں، پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد سیاسی جماعتیں ہیں، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار قرار دیا یہ تو بہت خطرناک...
مزید پڑھ »
’نیب ہمارے دور میں بھی ہمارے ماتحت نہیں تھا‘: بانی PTI کے نیب ترامیم کیس میں دلائل مکملاسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیب ترامیم کیس میں اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے حکومتی اپیلوں
مزید پڑھ »
'پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں وقت ضائع نہ کریں'ہربھجن نے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کو مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
ساس کو 95 بار چاقو گھونپنے والی بہو کو سزا ہوگئیبھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت نے ساس کو 95 مرتبہ چاقو گھونپنے والی 24 سالہ بہو کو سزائے موت سنا دی۔ میڈیا
مزید پڑھ »