سزائے موت کا مجرم 12 سال بعد کیس سے بری ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

سزائے موت کا مجرم 12 سال بعد کیس سے بری ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت کے مجرم کو کیس سے بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر، اور جسٹس نعیم افغان نے ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مجرم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک مجرمہ نسیم اختر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا...

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر، اور جسٹس نعیم افغان نے ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مجرم محمد اعجاز عرف بِلے کی سزائے موت اور شریک مجرمہ نسیم اختر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ محمد اعجاز پر 2010 میں شریک مجرمہ کے شوہر کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا، مقدمے کے مطابق دونوں مجرموں کے درمیان ناجائز تعلقات تھے، اور مدعی مقدمہ کے مطابق دونوں مجرم مقتول کو الیکٹرک شاک دیتے پائے گئے تھے۔حکم نامے میں کہا گیا...

وکیل صفائی نے بتایا دونوں مجرموں میں کوئی ناجائز تعلقات ثابت نہیں ہوتا، بلکہ مقتول کو مدعی نے خاندانی وراثت سے حصہ نہیں دیا تھا، جس پر مقتول نے خودکشی کر لی تھی۔ جب کہ پراسیکیوٹر کے مطابق مدعی مقدمہ وقوعہ کا عینی شاہد ہے، دونوں مجرم مقتول کو اپنی زندگی سے ختم کرنا چاہتے تھے۔عدالت نے فیصلے میں کہا سپریم کورٹ نے ثبوتوں کا بغور جائزہ لیا. بیانات اور ثبوتوں میں تضادات پائے گئے، مدعی مقدمہ کے مطابق مقتول نے اسے مجرموں کے ناجائز تعلقات کا بتایا تھا، وہ خود سے مجرموں کے ناجائز تعلقات کا عینی شاہد نہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقطویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »

بجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہبجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہآائندہ مالی سال افراط زر کا اوسط ہدف 12 فیصد مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

کارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیاکارتک آریان سے ملاقات کا جھانسا، خاتون سے 82 لاکھ کا فراڈ ہو گیااداکار 14 جون کو ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ’چندو چیمپئن‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیکراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، دوسرا زخمیابتدا میں واقعہ ڈاکوؤں سے مقابلہ بتایا گیا تھا لیکن بعد کی تحقیق میں پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہمسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »

روس: ریکارڈ میں خاتون کا شوہر مصری نکل آیا جسے خاتون نے دیکھا تک نہیںروس: ریکارڈ میں خاتون کا شوہر مصری نکل آیا جسے خاتون نے دیکھا تک نہیںسینٹ پیٹرسبرگ کی رہائشی روسی خاتون کا پاسپورٹ 2021 میں گم ہو گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:42:36