صدر رؤف عطا سے جاری بیان میں کہا گیا سابق صدور قابل احترام ہیں تاہم انھیں سیاسی بیان بازی کے بجائے موجودہ قیادت کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔
سابق صدور قابل احترام ہیں تاہم انھیں سیاسی بیان بازی کے بجائے موجودہ قیادت کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صدر رؤف عطا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا سابق صدور قابل احترام ہیں تاہم انھیں سیاسی بیان بازی کے بجائے موجودہ قیادت کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔ ترمیم سے اختیارات کی منصفانہ تقسیم اور عدلیہ کی خودمختاری کو تحفظ ملا،غیر منتخب نمائندگان کی جانب سے ایسے
بیانات قابل افسوس ہیں، ترمیم سے کوئی مسئلہ ہے تو ارکان پارلیمنٹ بات کر سکتے ہیں، فوائد کا علم نہ رکھنے والوں کیلیے یہ کہنا درست ہوگا کہ جہالت نعمت ہے۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن صدر رؤف عطا اکٹھے ہوئی سول سوسائٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے:چیف جسٹس کو خطسپریم کورٹ کے سینئر جج منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی بھی درخواست کی
مزید پڑھ »
آپکی سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل ہیں، خط سے پہلے آپکو بتاچکا تھا: جسٹس جمال کا جسٹس منصور کو جواب26 ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں بھی آپ نے بات کی، 26 ویں ترمیم پرجواب نہیں دوں گا کیونکہ درخواستیں سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہیں: جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہہمارے پاس 26 ویں ترمیم سمیت بہت سے کیسز پائپ لائن میں ہیں: جسٹس امین الدین خان
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیترمیم کے تحت ہونیوالے تمام فیصلوں، نوٹیفکیشنز، تقرریوں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »