سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرقابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پرقابل اعتراض موادکانوٹس لے لیا، نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کےکیس میں لیا گیا۔

جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کیاایف آئی اے،پی ٹی اے نے دیکھاہے یوٹیوب پر کیا ہورہا ہے، یوٹیوب اور سوشل میڈیاپرہمارے خاندانوں کو بخشا نہیں جاتا۔ پی ٹی اے حکام نے کہا ہم انفرادی موادکوہٹانہیں سکتےصرف رپورٹ کرسکتےہیں، جسٹس مشیر عالم کا کہنا تھا کہ کئی ممالک میں یوٹیوب بندہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پرقابل اعتراض موادکانوٹس لےلیا - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پرقابل اعتراض موادکانوٹس لےلیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ - ایکسپریس اردویوٹیوب پر فوج، عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے، جسٹس قاضی امین
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاسوشل میڈیااوریوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیاسپریم کورٹ کاسوشل میڈیااوریوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا،سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹنیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹیہ فیصلہ جسٹس مقبول باقر نے تحریر کیا جو 87 صفحات پر مشتمل ہے جس کے آخر میں انھوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:39:07