سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یوٹیوب پر فوج، عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے، جسٹس قاضی امین

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔جسٹس قاضی امین نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں، ہم عوام کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں اور ہماری کارکردگی و فیصلوں پر عوام کو بات کرنے کا حق ہے، لیکن نجی زندگی کا حق بھی ہمیں آئین دیتا ہے، کیا ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے دیکھا ہے یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر کیا ہورہا ہے، ہمارے خاندانوں کو بخشا نہیں جاتا، کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے، ججز کو شرمندہ...

جسٹس قاضی امین نے کہا کہ کل ہم نے فیصلہ دیا اور وہ یوٹیوب پر شروع ہوگیا، ہم تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں آخر اس کا اختتام تو ہونا ہے، فوج، عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے، ایسے جرم کے مرتکب کتنے لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی؟۔جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے اور سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے، امریکا اور یورپی یونین کے خلاف مواد یوٹیوب پر ڈال کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا ایڈیشنل سیکریٹری صحت پر برہمی کا اظہارسپریم کورٹ کا ایڈیشنل سیکریٹری صحت پر برہمی کا اظہارسپریم کورٹ میںڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی کارکردگی سے متعلق سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پرقابل اعتراض موادکانوٹس لےلیا - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پرقابل اعتراض موادکانوٹس لےلیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

’سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کے خلاف ایک فردِ جرم کی مانند ہے‘’سپریم کورٹ کا فیصلہ نیب کے خلاف ایک فردِ جرم کی مانند ہے‘پاکستان کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکنِ پارلیمان خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں نیب کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: فوجی عدالتی سے سزایافتہ 196 مجرمان کی رہائی کا حکم معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیاسپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیاسپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:45:11