سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی

Chairman Pti خبریں

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا: چیئرمین پی ٹی آئی
Pakistan Tehreek Insaf
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

آج کے فیصلے سے آئین کا حلیہ بگاڑنے کےا رادے پرعمل کرنےکاراستہ روک دیاگیا: سلمان اکرم راجہ

سپریم کورٹ کے گیارہ ججز نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا،آئین میں اپنی مرضی کی ترمیم کا راستہ روک دیا گیا ہے: بیرسٹر گوہر—فوٹو: فائلسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیدیا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 11 ججز نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا،آئین میں اپنی مرضی کی ترمیم کا راستہ روک دیا گیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ آئین اور قانون کے مطابق آگے بڑھیں، جس کا جو حق ہے اسے ملنا چاہیے۔لائیو: سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا آج بہت بڑا دن ہے، طاقتور اور جابر ہمارا حق چھین کر مال غنیمت سمجھ کر سیٹیں دوسروں میں بانٹنا چاہتے تھے، آج کے فیصلے سے آئین کا حلیہ بگاڑنے کےا رادے پرعمل کرنےکاراستہ روک دیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Tehreek Insaf

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاچیف جسٹس کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، کیس کے فیصلے پر غور
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

قانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقانون میں نوازشریف کو بطور وزیر اعظم آرمی چیف برطرف کرنے کا اختیار تھا: علی محمدقائداعظم نے کہا تھا پالیسی بنانا افواج کا کام نہیں ہے، مطالبہ کرتاہوں بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو سامنے لایا جائے،اس پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی حصہکینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی حصہجی ٹی 20 کا چوتھا ایڈیشن 25 جولائی سے 11 اگست تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:12:53