سپریم کورٹ نے کیپٹل ویلیوٹیکس کی وصولی کو درست قرار دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایف بی آر کی کیپٹل ویلیوٹیکس وصولی کو درست قرار دے دیا، چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ کیپٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ہر کمپنی کی طرف سے جائیداد کی منتقلی پر وصول کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا سپریم کورٹ نے کیپٹل ویلیوٹیکس کی وصولی کودرست قرار دے دیا، کیپٹل ویلیوٹیکس کی وصولی کمپنی کی جانب سے ٹرانسفر پراپرٹی پر بھی ہوگا۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ کیپٹل ویلیو ٹیکس ہرطرح کےٹرانسفرزوصول کیاجاسکتاہے،یہ صرف رجسٹرار کے اختیار میں پراپرٹیز پر محدود نہیں ہوگا۔
Supreme Court of Pakistan has accepted the contention of FBR that ‘Capital Value Tax is collectible where property is transferred by a company. Held that CVT is collectible in all transfers, not limited to those undertaken by Registrar of Properties.
شبر زید ی کا کہنا تھا متعدد ریفنڈ کلیئرہوگئے ہیں جو خود کار طریقے سے ہوئے، مجموعی 1800 میں سے 1604 کلیمز کلیئر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارم ایچ کمپیوٹرسے فائل ہوتا ہے اور خود کار نظام سے آگے جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ ،پی بی 41آواران سے زاہد علی کی کامیابی کیخلاف درخواست فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم آف پاکستان نے پی بی 41آواران سے زاہد علی کی
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
18ویں ترمیم کے بعدٹرسٹ ہسپتالوں کی صوبوں کومنتقلی کامعاملہ ،سپریم کورٹ نے حکومت کو 6 ہفتے کی مہلت دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 18 ویںترمیم کے بعد ٹرسٹ ہسپتالوں کی صوبوں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیبریکنگ نیوز۔۔۔۔ ضمانت منظور تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »