اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 18 ویںترمیم کے بعد ٹرسٹ ہسپتالوں کی صوبوں
کی منتقلی فیصلے کیخلاف درخواستوں پروفاقی حکومت کو6 ہفتے کی مہلت دیدی،عدالت نے کہا ہے کہ 6 ہفتے میں حکومت ہسپتالوں سے متعلق پلان پیش کرے،حتمی فیصلے تک ہسپتالوں کوفنڈزدےکرفنکشنل رکھاجائے، وفاق اورصوبے تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب دیدیا
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 ویںترمیم کے بعد ٹرسٹ ہسپتالوں کی صوبوں کی منتقلی فیصلے کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ،جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجربنچ نے سماعت کی ،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ تمام ہسپتال ہمارااثاثہ ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ اٹارنی جنرل کوحکومتی موقف پیش کرنے کاکہاتھا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاقی حکومت پانچوں ہسپتال صوبوں کوواپس کرناچاہتی ہے،سپریم کورٹ فیصلے کے باعث عملدرآمد نہیں ہوپارہا،جسٹس مقبول باقر نے کہاکہ حکومت صرف 5 نہیں،تمام ٹرسٹ...
درخواست گزارڈاکٹرز نے کہا کہ تنخواہیں مل رہی ہیں نہ ہی پنشن،وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ شیخ زیدہسپتال کوفنڈزفراہم کردیئے،وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ سندھ کے ہسپتالوں کوبھی فنڈز،مراعات دیں گے،فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سندھ حکومت کووفاق کوئی فنڈنہیں دے رہی۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ تمام مسائل کوباریک بینی سے دیکھیں گے،عدالت نے کہاکہ سندھ حکومت اوروفاق نے مزیدوقت مانگا ہے، وفاقی سیکرٹری ہیلتھ نے معاملات حل کرانےکی یقین دہانی کرائی،عدالت نے کہا کہ 6 ہفتے میں حکومت ہسپتالوں سے متعلق پلان پیش کرے،حتمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پولیس کی غفلت کے باعث طالبہ کے گینگ ریپ کی ویڈیو وائرل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »
‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وکلا کی جی پی او چوک پر ہڑتال کے بعد سول سیکرٹریٹ میں گھسنے کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی ، ڈاکٹرز سے
مزید پڑھ »