لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی ، ڈاکٹرز سے
جھگڑے اور پولیس سے تصادم کے بعد وکلا کی بڑی تعداد جی پی او چوک جمع ہوگئی اور وہاں سے سول سیکرٹریٹ کی جانب مارچ کیا۔احتجاجی مارچ کے دوران سڑکیں بند ہوگئیں جس سے لوگوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات ہوئیں۔دنیا نیوز کے مطابق وکلا نے سول سیکرٹریٹ کا دروازہ توڑکراندر داخل ہونے کی کوشش بھی کی ہے۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری
واضح رہے کہ پی آئی سی وکلا اور ڈاکٹرز کے تنازع پر میدان جنگ بن گیا۔وکلا ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹرز میں بھی گھس گئے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔علاج معالجہ رکنے کی وجہ سے چارافراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
مزید پڑھ »
وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق Lahore LawyersProtests PunjabInstituteOfCardiology Clashes People Killed Patients Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 78 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »