‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’

پاکستان خبریں خبریں

‘وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

'وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وکلا کے دل کے اسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی سے رپورٹ طلب کی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ میں لکھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا ہنگامہ آرائی،توڑپھوڑ،مریضوں کو ہراساں کرناافسوسناک ہے۔لاقانونیت کوکسی صورت برداشت نہیں کیاجاسکتا۔قانون کایونیفارم پہننےوالوں کوقانون کی پاسداری کرناہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
مزید پڑھ »

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn Newsلاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsلاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پردھاوا، 4 مریض جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاکجمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاکپراگ: وسطی یورپ کے ملک جمہوریہ چیک کے اسپتال میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلاتآصف زرداری کی طبعیت ناساز، دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات12:00 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آصف علی زرداری کی طبعیت بدستور ناساز ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:40