اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے غیرضروری مقدمہ بازی پر وکیل کو 2لاکھ روپے جرمانہ کردیا، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آپ کے پاس کوئی
گراؤنڈ موجود نہیں، پھر بھی درخواست دائر کی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ ہم موقع دے رہے ہیں لیکن آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہیں،سماعت شروع ہونے سے پہلے کے کام آپ اب بتا رہے ہیں، ہائیکورٹ نے آپ کو کم جرمانہ کیا، زیادہ ہونا چاہئے تھا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل نہ دینے پر وکیل کی سرزنش کردی،چیف جسٹس پاکستان نے وکیل فیاض شیرازی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کیس کے میرٹ پر دلائل دیں،بتائیں آپ کی درخواست قابل سماعت ہے؟وکیل فیاض شیرازی نے کہاکہ ہمارا کیس زائد المعیاد ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت آپ کا کیس سننا چاہتی ہے آپ کہہ رہے ہیں زائد المعیاد ہے،آپ کلرک نہیں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ہیں،آپ کا بڑا احترام ہے کیونکہ آپ سینئر وکیل ہیں آپ کا بڑا مرتبہ...
چیف جسٹس پاکستان نے دلائل نہ دینے پر نظرثانی مسترد کردی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ٹیکس سے متعلق کیس پر ریمارکس دیئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ سپریم کورٹ کی کیس کے حکمنامے میں اہم آبزرویشنزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ کردیا ، عدالت نے کیس کے حکمنامے میں اہم
مزید پڑھ »
بےبنیاد مقدمہ بازی: درخواست گزار پر ایک لاکھ جرمانہ عائدسپریم کورٹ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیاسپریم کورٹ میں مکمل دستاویزات پیش نہ کرنے پر وکیل پر دو ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ عدالت نے جرمانہ انکم ٹیکس کے کیس میں وکیل کی جانب سے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی، فروری 2019 میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی، فروری 2019 میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا۔
مزید پڑھ »