سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی، فروری 2019 میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فیض آباددھرناکیس نظر ثانی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی ، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ سماعت کرے گا ، جسٹس امین الدین خان اورجسٹس اطہرمن اللہ بنچ میں شامل ہیں۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی بلوچستان کے نگران وزیر قانون بن چکے ہیں، شیخ رشید کے وکیل کی حیثیت سے پیش نہیں ہو سکتے۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ وکیل کا اپنے مؤکل شیخ رشید سے رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا، اس لیے استدعا ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمہ کی 28 ستمبر کی سماعت ملتوی کردی جائے۔

آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا از خود نوٹس کیس کے 6 فروری کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نظر ثانی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ فیصلے کی وجہ سے آرمڈ فورسز کی ساکھ کو سخت نقصان پہنچا ہے، آئی ایس آئی نے درخواست میں واضح کیا کہ پاک فوج میں حلف کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس ہے۔ اگر ایسا کوئی الزام ہو تو اس کی تفتیش کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہانٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

انٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہانٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون خاص شخصیات اور مقاصد کیلئے بنایا گیاسپریم کورٹ میں جواب جمعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور تحریک انصاف کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔صدرسپریم کورٹ
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گافیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گاسپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت آج ہو گی تاہم سماعت سے پہلے ہی پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور انٹیلیجنس بیورو نے نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھ »

انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ سپریم کورٹ کی کیس کے حکمنامے میں اہم آبزرویشنزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے انکم ٹیکس کمشنر کو عدالت کا وقت ضائع کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ  کردیا ، عدالت نے کیس کے حکمنامے میں اہم
مزید پڑھ »

پیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہپیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:54:57