پیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پیمرا نے نظر ثانی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائرکردی، جس میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنافیصلےکیخلاف نظرثانی زیر التواہیں، سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست پر28 ستمبر کو سماعت مقررہے۔

درخواست میں کہنا تھا کہ پیمرانظرثانی درخواست کی پیروی نہیں کرناچاہتا، استدعا ہے کہ پیمرا کی متفرق درخوست منظور اور نظر ثانی اپیل واپس لینے کی اجازت دی جائے۔ گذشتہ روز انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنے پر نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا، انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسداللہ خان نے متفرق درخواست دائر کی تھی ، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ فیض آباد دھرنا نظر ثانی 28 ستمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہے، انٹیلی جنس بیورو فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینا چاہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہپیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

انٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہانٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔

پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہپیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہفیصلے کے خلاف نظر ثانی واپس لینے کی اجازت دی جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظسائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے

Render Time: 2025-02-28 13:13:15