فیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

فیض آباد دھرنا کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت آج ہو گی تاہم سماعت سے پہلے ہی پاکستان میں میڈیا کے نگران ادارے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور انٹیلیجنس بیورو نے نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

ستمبر میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئیستمبر کے مہینے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کے تسلسل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اب تک اس کی قدر میں 5.

پاکستان میں اگست کے مہینے میں روپے کی قدرمیں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی تھی تاہم ستمبر کے شروع میں حکومت کی جانب سے کرنسی کی سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا گیا جس کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوئی۔ پاکستان میں مالیاتی امور سے منسلک ادارے عارف حبیب لمٹیڈ کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور امریکی مالیاتی امور پر کام کرنے والے ادارے بلومبرگ کے اعداد و شمار پر جاری رپورٹ کے مطابق ستمبر کے مہینے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 5.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کولمبیا کی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے میں 0.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا اور ماریشس کی کرنسی میں یہ اضافہ 0.5 فیصد اور ہانگ کانگ کی کرنسی کی قدر میں 0.

مالیاتی امور کے ماہر طاہر عباس نے سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاون کو ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ڈالر کی غیر قانونی ڈیمانڈ کا خاتمہ ہوا جو اس کی قیمت کو بڑھا رہی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہانٹیلی جنس بیورو کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا اور سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

پیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہپیمرا کا فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹسہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹساسلام آباد :چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف نام کےمسلمان رہ گئے ہیں

Render Time: 2025-02-28 20:02:53