اسلام آباد :چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف نام کےمسلمان رہ گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی کے کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم صرف نام کےمسلمان رہ گئے ہیں ہمارےکام مسلمانوں والےنہیں، صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتاعمل بھی ہوناچاہیے، نماز، روزہ اور حج کرنا کافی نہیں انسانیت ،اخلاق بھی لازم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹساسلام آباد :چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف نام کےمسلمان رہ گئے ہیں
مزید پڑھ »
سائفر کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا پروسیڈنگ کی استدعا پر فیصلہ محفوظاگر اوپن ہونا ہے تو سب کچھ اوپن ہوگا، اگر نہیں تو کچھ نہیں، ہمیں تیاری رکھنی چاہیے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیںہم اس دکھ کے لمحات میں مسافر خاتون کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، برٹش ایئرویز
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا اسٹیٹس تبدیل ہوچکا ہے انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے، قانون کے
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا اسٹیٹس تبدیل ہوچکا ہے انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے، قانون کے
مزید پڑھ »
لندن میں عیاشیاں کرنے والے پاکستان نہیں سنوار سکتے، نواز شریف کی واپسی پر پاکستانی عوام کا ردعملاسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی واپسی کے اعلان پر پاکستانی عوام پھٹ پڑے اور کہا لندن میں عیاشیاں کرنے والے پاکستان نہیں سنوار سکتے
مزید پڑھ »