ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں

پاکستان خبریں خبریں

ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ہم اس دکھ کے لمحات میں مسافر خاتون کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، برٹش ایئرویز

برٹش ایئرویز میں دورانِ پرواز ایک مسافر خاتون جن کے بارے میں دیگر مسافر اور عملہ خیال کررہے تھے کہ وہ اپنی سیٹ پر سورہی ہیں، سفر کے اختتام پر پتہ چلا کہ خاتون دراصل مرچکی تھیں۔

جنوبی فرانس میں جب پرواز نے لینڈنگ کی اور دوسرے مسافر جہاز سے اترنے کے لیے اٹھے تو انہوں نے دیکھا کہ خاتون طیارے سے اترنے کے لیے حرکت نہیں کر رہیں۔ جب کچھ مسافروں نے خاتون کو جگانے کی کوشش کی تو وہ بے جان تھیں۔ اس موقع پر برٹش ایئرویز نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اس دکھ کے لمحات میں مسافر خاتون کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری‘’ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری‘ایمریٹس ایئرلائن کے مسافروں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینل 3 سے سفر کرنے والے ایمریٹس کے مسافر بہت جلد ہی بائیو میٹرک اور چہرے
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے بڑا دن : جنگی جہاز 'پی این ایس بابر' کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگیپاک بحریہ کے لیے بڑا دن : جنگی جہاز 'پی این ایس بابر' کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگیکراچی : پی این ایس بابر کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگی ، جس میں ترک صدرپہلاملجم کلاس جہاز پاک بحریہ کے حوالے کریں گے۔

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوائی کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کےمختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-01 02:05:18