سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے

کراچی میں گلا کٹی لاش ملنے کا معمہ حل، سگے بہن بھائی قتل میں ملوث نکلے

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے خلاف پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کے پی کے حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے استفسار کیا کہ کیا بی آرٹی منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی تاریخ ہے یا نہیں ؟،خیبرپختونخواحکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدی،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ 31 جولائی کو مکمل ہوگا،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آرٹی منصوبے پر 2018 میں کام شروع ہوا،بی آرٹی کا ڈیزائن بھی کئی بار تبدیل ہوا،وکیل خیبرپختونخوا حکومت...

سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی ؟منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیاتھی آگاہ کیا جائے ؟عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ،سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست منظورکرلی اور ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا۔عدالت نے کے پی حکومت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزمشرف کیس:لاہور ہائیکورٹ کا13جنوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجپرویزمشرف کیس:لاہور ہائیکورٹ کا13جنوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجپرویزمشرف کیس:لاہور ہائیکورٹ کا13جنوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج Musharraf Treason Case LHC Challenges SupremeCourt P_Musharraf HighCourt Lahore
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریسپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پشاور بس منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہری پور: پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلیہری پور: پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلیہری پور (و یب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گرلز کالج کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو
مزید پڑھ »

کے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ،سپریم کورٹ،کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست مستردکے پی کا پراسیکیوشن درست کام نہیں کررہا ،پیسے لے لیتے ہیں یاسفارش مان لی جاتی ہے ،سپریم کورٹ،کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل کی نوکری بحالی سے متعلق درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی پولیس کے ہیڈکانسٹیبل
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ،پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق کیس اسلام آبادہائیکورٹ کو منتقل ،سندھ اوربلوچستا ن ہائیکورٹس کو فیصلہ سنانے سے روک دیاسپریم کورٹ ،پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق کیس اسلام آبادہائیکورٹ کو منتقل ،سندھ اوربلوچستا ن ہائیکورٹس کو فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 09:20:06