سپریم کورٹ ، چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ ، چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مستردکردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں

اسلام آبادسپریم کورٹ نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مستردکردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت ہوئی،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ فوجداری کیس میں ملزم کی گرفتاری لازمی ہے، گرفتاری نہ ہو تو نظام عدل ہی ختم ہو جائے گا، ملک میں نظام عدل تقریباً پہلے ہی ختم ہو چکا ہے، جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کہ کیا چیک کی بھی چوری ہو سکتی ہے؟ ،ملزم کیسے دعویٰ کر سکتا ہے چیک چوری ہوئے۔

جسٹس قاضی امین نے کہاکہ پہلے چوری کی تعریف پڑھ لیں،بعض چیزیں چوری نہیں ہو سکتی، جیسے کسی کا ایمان چوری نہیں ہو سکتا،بعض چیزوں کو چرانے پر پرچہ نہیں ہوتا، جیسے دل چرانے پر مقدمہ نہیں، ضمانت قبل از گرفتاری کا قانون 1949 سے بہت واضح ہے،عدالت نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مستردکردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں ’زمینی حقائق‘ کی بنیاد پر نیا نظامِ زکوٰۃ تشکیل دینے کی تجویزسپریم کورٹ میں ’زمینی حقائق‘ کی بنیاد پر نیا نظامِ زکوٰۃ تشکیل دینے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف عالم دین اور سپریم کورٹ کے شریعہ اپیل بینچ کے سابق جج مفتی تقی عثمانی نےتجویز دی ہے کہ زکواۃ کے نظام کو زمینی حقائق
مزید پڑھ »

ملک میں نظام عدل تقریباً ختم ہوچکا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوملک میں نظام عدل تقریباً ختم ہوچکا، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

شعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردوشعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووزارت مذہبی امور نے مشاورت کے بغیر اقلیتی کمیشن کی تشکیل کی سمری کابینہ کو بھجوادی، شعیب سڈل
مزید پڑھ »

شعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاشعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاشعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا Pakistan SupremeCourt ShoaibSuddle NationalMinoritiesCommission pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

شعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاشعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاوزارت مذہبی امور کے خلاف قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل پرسپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔شعیب سڈل کمیشن نے سپریم کورٹ میں قومی اقلیتی کمیشن کے مجوزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 08:30:38