سپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات کی اجازت دے دی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی نقل و حرکت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام آباد سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکلا کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی۔

سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت سے متلق کیس کی سماعت کی جس میں ڈاکٹر قدیر کے وکیل توفیق آصف نے دلائل دیے۔ توفیق آصف نے عدالت کو بتایا کہ ہمیں اپنے موکل سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی، ملاقات کے لیے درخواست 24 جون کو دی تھی جب کہ ملاقات کے لیے کال آج آئی اور کل ملنے کا کہا ہے اس پر عدالت نے وکلا کو ڈاکٹر قدیر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔دوران سماعت اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ عبدالقدیر خان سے متعلقہ افسران کے ساتھ میری 2 مرتبہ ملاقات ہوئی، ڈاکٹر صاحب کے کچھ تحفظات دور کردیے اور باقی پر پیشرفت جاری ہے۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ یہ قومی مفاد کا معاملہ ہے، دوستانہ ماحول میں ڈاکٹر عبدالقدیر سے گفتگو کی...

اس پر جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان قومی ہیرو ہیں، قومی ہیرو نا بھی ہو تو ملک کے شہری تو ہیں وہ تمام تنازعات سے بالاتر قابل عزت شہری ہیں۔بعدازاں عدالت نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نقل و حرکت کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹنیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹیہ فیصلہ جسٹس مقبول باقر نے تحریر کیا جو 87 صفحات پر مشتمل ہے جس کے آخر میں انھوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tvسپریم کورٹ نے 196دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد کردیسپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کی رپورٹ مسترد کردیسپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) کی کورونا ویکسین سے متعلق رپورٹ مسترد کردی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:57:02