ت' سرفراز بگٹی با اثر شخص ہیں، کوشش کریں بچی مل جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بھی9سالہ بچی کے اغوا ءسے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی۔
جسٹس مظہر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 9سالہ بچی کے اغواء سے متعلق کیس میں سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ دوران سماعت سرفرازبگٹی کے وکیل کامران مرتضیٰ نے آئندہ سماعت تک عبوری ضمانت دینے کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اپنایاکہ عبوری ضمانت نہ ملی تومشکل ہوجائے گی۔
جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دئیے کہ ضمامت بنتی ہوئی تو دیں گے، سرفراز بگٹی کو6 ماہ سے کسی نے گرفتارنہیں کیا، اب کون گرفتارکرے گا،وکیل صاحب آپ سمجھ سکتے ہیں ،ہم کیا کہہ رہے ہیں۔بعدازاں سپریم کورٹ نے سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت 14 جولائی تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس
مزید پڑھ »
بچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردبچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد GirlKidnappingCase SupremeCourt Pakistan Court Kidnapping BailPlea Rejected SarfrazBugti pid_gov PakSarfrazbugti MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »
'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »