سپر مارکیٹ میں کھانسنے سے کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
فن لینڈ: ٹیکنالوجی ماہرین وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کے عمل کا زیادہ سے زیادہ تجزیہ کر رہے ہیں، اس سلسلے میں خوف ناک انکشافات سامنے آنے لگے ہیں، جن سے سماجی فاصلے کا ما قبل حساب کتاب بے کار نظر آنے لگا ہے۔کے مطابق اس سلسلے میں فن لینڈ کی آلٹو یونی ورسٹی کے ماہرین نے ایک ڈیجیٹل سیمولیشن کے ذریعے دکھایا ہے کہ سپر مارکیٹ میں ایک شخص کے کھانسنے سے کس طرح دو قطاروں کے اندر ذرات کا بادل بن کر پھیلتا ہے اور لوگوں کو متاثر کرتا...
ماہرین نے اس سیمولیشن ویڈیو کو شاکنگ قرار دیا، انھوں نے ویڈیو میں دکھایا کہ وائرس سے متاثرہ ایک شخص جب کسی سپر مارکیٹ میں کھانستا ہے تو کس طرح مہلک ذرات کا ایک بادل بن کر پھیلتا ہے، یہ ذرات کئی منٹ تک ہوا میں معلق رہتے ہیں اور شاپنگ کے لیے آنے والوں کو متاثر کرتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اینی میشن ویڈیو میں اس صورت حال کی منظر کشی کی کہ اگر کرونا وائرس سے متاثرہ شخص سپر مارکیٹ کی شیلف کی ایک لائن میں کھانسے گا تو اس کے منہ سے نکلنے والے ذرات کا بادل دوسری قطار تک بھی پہنچ جاتا ہے، اور لوگوں کو متاثر کر دیتا ہے۔واضح رہے کہ خطرے کی گھنٹی بجانے والی یہ ویڈیو اس پریشان کن خبر کے بعد آئی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ جاگنگ اور چہل قدمی کرنے والے انفیکشن دوسروں کو منتقل کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں بھی ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک پارک میں موجود لوگوں کی نقل تیار کر کے دکھایا تھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتسپر پاور سمجھے جانے والے امریکا میں حالات قابو سے باہر۔۔۔ کورونا کیسز کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates usaCoronavirus
مزید پڑھ »
کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں اٹلی سے زیادہ اموات، سپین میں نئے متاثرین کی تعداد میں کمی، دنیا بھر میں متاثرین 17 لاکھ 65 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین 17 لاکھ 77 ہزار اور ہلاکتیں ایک لاکھ آٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ آج امریکہ میں اموات کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہو گئی ہے اور تاریخ میں ’پہلی مرتبہ‘ ہر ریاست آفت زدہ قرار دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »