سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد Sports Cricket PCB PAKvsNZ

کراچی میں ہونیوالے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دیا تھا۔سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم نے سیریز میں شاندار کھیل پیش کیا اور قوم کو ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑیوں پر فخر ہے، امید ہے کہ قومی ٹیم مستقبل میں بھی ایسی ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائمثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائمثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائماسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔
مزید پڑھ »

جہاں بھی موقع ملے اپنی کرکٹ کو انجوائے کرتا ہوں : افتخار احمدجہاں بھی موقع ملے اپنی کرکٹ کو انجوائے کرتا ہوں : افتخار احمدلاہور : ( ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ میرا ٹیم میں کردار فنشر کا ہے اور اس کردار کو ہمیشہ نبھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
مزید پڑھ »

سرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئےسرفراز احمد نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے برانڈ ایمبسیڈر بن گئےکراچی: (دنیا نیوز)جنوبی افریقی ہائی کمشنر کراچی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیلسن منڈیلا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا برانڈ ایمبسیڈر بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائمثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائماسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کی سربراہی محمد اسلم بھوتانی کو دی گئی ہے۔ مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:09:44