سکھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنوعاقل کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کا اہم کارندہ سانول سکھانی ہلاک ہو
گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر کے مطابق پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ڈاکو سانول سکھانی، رحیم یار خان، راجن پور، گھوٹکی، کشمور اور سکھر میں سنگین جرائم کے متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔انہوں نے بتایا کہ انڈھڑ گینگ کے سرغنہ جانو انڈھڑ کے مارے جانے کے بعد
انڈھڑ گینگ کو سانول سکھانی آپریٹ کر رہا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک ڈاکو نے ساتھیوں کے ساتھ گھوٹکی کے کچے میں پولیس پارٹی پر حملہ کر کے ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس اہلکاروں جبکہ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 6 اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنگو: تھانے کی مسجد میں خودکش دھماکے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درجخیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو کے تھانے کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہنگو کے دوآبہ تھانے کی مسجد میں ہونے والے
مزید پڑھ »
پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
رواں ہفتے ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع ہوئی ؟ رپورٹ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی کریک ڈاﺅن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کے پالیسی سے گریز کا فیصلہلندن میں لیگی قیادت کی میٹنگز میں مستقبل کے پارٹی بیانیہ کے حوالے سے اہم فیصلے
مزید پڑھ »
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں بہتری کے بعد ستمبر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔پاکستان میں
مزید پڑھ »