سیاسی پارٹیاں داغدار امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں۔ بھارتی سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

سیاسی پارٹیاں داغدار امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں۔ بھارتی سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

سیاسی پارٹیاں داغدار امیدواروں کی معلومات اپنی ویب سائٹ پر دیں۔ بھارتی سپریم کورٹ India IndianSupremeCourt IndianPoliticians CriminalRecord Corrupt IndianCrimes ModiGovt PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia amnesty

وہ مجرمانہ پس منظر والے امیدواروں کی فہرست اور منتخب ہونے کا سبب اپنی اپنی ویب سائٹس پر اپ لوڈ کریں۔ عدالت نے ان ہدایات پر عمل نہ کئے جانے پر الیکشن کمیشن کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ سیاسی پارٹیوں کے خلاف معلومات عدالت کو آگاہ کرائے۔بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطابق عدالت نے کہا کہ گزشتہ چار عام انتخابات میں سیاست میں جرائم تیزی سے بڑھا ہے۔ اگر سیاسی پارٹیوں کی طرف سے مجرمانہ پس منظر کے شخص کو

ٹکٹ دیا جاتا ہے تو اس کے جرائم کی تفصیلات پارٹی کی ویب سائٹ پر اور سوشل میڈیا پر دیں۔ ساتھ ہی انہیں یہ بھی بتانا ہوگا کہ کسی بے داغ کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا گیا؟ عدالت عظمی نے امیدواروں پر درج فوجداری مقدمات کی معلومات اخبارات، نیو چینلز اور سوشل میڈیا پر بھی نامزدگی کلیئر ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر شائع کرنے کو کہا ہے۔اگر سیاسی پارٹی ایسا نہیں کرتی ہے تو الیکشن کمیشن اس کی معلومات سپریم کورٹ کو دے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہنیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان ،چیف جسٹس کا اظہار برہمیسپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی رپورٹ پرعدم اطمینان،چیف جسٹس کا اظہار برہمی SupremeCourt Pakistan Sindh SindhGovt Report CMSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov BBhuttoZardari SyedNasirHShah
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ہدایت پر ن لیگ نے سیاسی، تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیںشہباز شریف کی ہدایت پر ن لیگ نے سیاسی، تنظیمی سرگرمیاں تیز کردیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:50:05