کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاصوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہ
سیاسی قیادت کے صرف وہ احکامات مانیں جو آئینی دائرے میں ہوں: چیف سیکرٹری کے پی کا افسران کو حکمپشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے صوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہی خط لکھ دیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ پولیس اور انتظامی افسران سیاسی قیادت کے صرف وہ احکامات مانیں، جو آئینی دائرے میں ہوں۔کسی سیاسی جماعت کے غیر قانونی احکامات پرتعاون کرنے کے نتائج ہوں گے۔ افسران کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں، یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں۔پبلک آرڈر 2024 دھرنے، احتجاج، ریلی وغیرہ کی اجازت کیلئے مروجہ قانون ہے، اسلام آباد انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف دھرنا، ریلی یا احتجاج کی اجازت نہ دے، اسلام آباد...
چیف سیکرٹری نے انتباہ کیا ہےکہ سیاسی منظر نامے سے قطع نظر غیر جانبداری سے اپنے فرائض سرانجام دیں۔ ہمارا حلف آئین اور ریاست کے لیے ہے ،کسی سیاسی جماعت یا لیڈر کے لیے نہیں۔ آپ کو کسی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے، کسی بھی سیاسی جماعت یا فرد کے دباؤ میں نہیں آناچاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے، لاہتا افراد کا معاملہ حل ہونا چاہیے: لیاقت بلوچا مسائل کے حل کے لیے قومی سیاسی قیادت اپنے شعور کا مظاہرہ کرے، سیاسی قیادت کو قومی ترجیحات پر یکجا ہونا چاہیے: لیاقت بلوچ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے خصوصی اسکواڈ تیار کرلیاوزیراعلیٰ کے پی نے اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »
جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد عمر خان آفریدی کون تھے؟عمر خان آفریدی تین سال خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہے، وہ کچھ عرصے کے لیے بطور عبوری وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
کینسر سے صحت یابی کے بعد اپنی فیملی کو چھوڑ دیا، فردوس جمال کا انکشافمیں نے جو محسوس کیا وہ کہا، میں اپنے جذبات اور خیالات کو چھپانے کا عادی نہیں ہوں، اداکار
مزید پڑھ »