ا مسائل کے حل کے لیے قومی سیاسی قیادت اپنے شعور کا مظاہرہ کرے، سیاسی قیادت کو قومی ترجیحات پر یکجا ہونا چاہیے: لیاقت بلوچ
بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے، لاہتا افراد کا معاملہ حل ہونا چاہیے: لیاقت بلوچکانفرنس میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمیعت علمائے اسلام، تحریک انصاف اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
کانفرنس سے خطاب میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی آواز کو سنا جائے اور لاپتا افراد کا معاملہ اب حل ہونا چاہیے، بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے، یہ آئینی حق ہے۔
Jamaat E Islami Missing Person
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »
سموگ پر سیاست جرم .... تدارک کے لیے رویے تبدیل کرنا ہوں گے!!’’سموگ اور اس کا حل‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ماضی کا مقبول سُپر ہیرو ’شکتی مان‘ واپس آرہا ہے؟’یہ اس کے واپس آنے کا وقت ہے بھارت کا پہلا سُپر ہیرو‘۔
مزید پڑھ »
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
بچوں کے استحصال کا خاتمہ؛ کولمبیا میں منعقدہ کانفرنس میں پہلی بار پاکستان کی نمائندگیبچوں کا استحصال ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے حل کیلیے بین الاقوامی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت ہے، سارہ احمد
مزید پڑھ »