خودکو عالمی قوانین سے بالا سمجھنے والے بدمعاش ملک کی بدنام ایجنسی نے پاکستان میں بزدلانہ کارروائی کی، ڈاکٹر عثمان انور
اگلی پریس کانفرنس میں ثابت کر دیں گے کہ ان سازشوں کے پیچھے کون سا بد کار ملک ہے، آئی جی پنجاب کی نیوز کانفرنس آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں، جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت مل چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرائم سین سے کنفرم ہو اہے کہ اس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ پاکستان میں ایک دہشت گردی کا حملہ ہوا، جس کی منصوبہ بندی دوسرے ملک میں ہوئی۔ پاکستان کی ریاست پر حملے پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔ پاکستان کی ایجنسیوں نے پاکستان کے اندر ہونے والے واقعے کو 24 گھنٹے میں ٹریس کرلیا ۔ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو پوری دنیا میں بےنقاب کرنے جارہے ہیں۔ پاکستان پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، جنہیں بےنقاب کیا گیا...
ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پاکستان پر جھوٹے الزام لگائے گئے۔ سیالکوٹ میں صبح کے وقت فائرنگ کر کے کچھ لوگوں کو شہید کیا گیا۔ ہم نے فوری رسپانڈ کیا ۔ ہماری ایجنسیز کو وہاں سے شواہد ملے۔ ہم نے فوری طور پر بندے پکڑے اور عدلیہ میں انہیں پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کا دورہ کندھ کوٹ،کچے کے علاقوں میں ...کندھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے اندرون سندھ کندھ کوٹ کا دورہ کیا،ڈی جی رینجرز نے کندھ کوٹ اور کچے کے علاقوں پولیس اسٹیشن گھوڑا گھاٹ، دُرانی مہر اور ملحقہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز کے دورے کے موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ، ڈی آئی جی سکھر،...
مزید پڑھ »
ایس آئی یو کی کارروائی، بھتہ خور پولیس اہلکار پکڑا گیاایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھتہ وصول کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے، فرار ساتھی کی تلاش بھی جاری ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے حکومتی منصوبہ سامنے آگیااسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوری میں ملوث ملازمین اور بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔
مزید پڑھ »
بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے حکومتی منصوبہ سامنے آگیااسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوری میں ملوث ملازمین اور بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔
مزید پڑھ »
7 برس بعد سوڈان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحالسوڈان نے 2016 میں ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرلیے تھے
مزید پڑھ »