سیاچن میں شہید ہونے والے سپاہی عبدالغفار کی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں تدفین

پاکستان خبریں خبریں

سیاچن میں شہید ہونے والے سپاہی عبدالغفار کی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں تدفین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

نماز جنازہ میں علاقے کے افراد اور فوجی افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی

سیاچن گلیشیئر میں وطن عزیز کے دفاع کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالغفار کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بیل گنج میں ادا کر دی گئی۔

شہید کا تعلق پاکپتن کے نواحی علاقے بیل گنج سے تھا، جہاں مقامی افراد نے شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہید عبدالغفار نے سیاچن گلیشیئر میں اپنی ڈیوٹی کے دوران دشمن کی کارروائیوں سے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی شہادت نے نہ صرف اہل خانہ بلکہ پورے علاقے کے لوگوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ نماز جنازہ کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سلامی دی۔

شہید کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے نے وطن کے دفاع میں اپنی جان دی، جس پر انہیں بے پناہ فخر ہے۔ شہید عبدالغفار کی تدفین بھی فوجی اعزازات کے ساتھ ادا کی گئی۔ اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعائیں کیں۔Dec 17, 2024 09:53 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »

شہید سپاہی عبدالغفار کی نماز جنازہ بیل گنج میں ادا کی گئیشہید سپاہی عبدالغفار کی نماز جنازہ بیل گنج میں ادا کی گئیشہید سپاہی عبدالغفار کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بیل گنج میں ادا کی گئی۔ شہید نے سیاچن گلیشیئر میں دشمن کی کارروائیوں سے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
مزید پڑھ »

'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں ہونے والے بالی وڈ گلوکار بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین 10 سال بعد بھی غم بھلا نہ پائےسانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین 10 سال بعد بھی غم بھلا نہ پائےسانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے دو بیٹوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ دونوں بیٹوں کی جدائی کا غم کبھی نہ بھرا جا سکے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:46:14