سیریز کیلئے لیگ کیوں چھوڑی! وسیم اکرم بھارتیوں کی زبان بولنے لگے

پاکستان خبریں خبریں

سیریز کیلئے لیگ کیوں چھوڑی! وسیم اکرم بھارتیوں کی زبان بولنے لگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بین الاقوامی میچز کیلئے لیگ کو ادھورا چھوڑ جانا درست نہیں، سابق کپتان

سیریز کیلئے لیگ کیوں چھوڑی! وسیم اکرم بھارتیوں کی زبان بولنے لگےکراچی میں ایک ماہ کے دوران جرائم میں 50فیصد سے زائد کمی آئی، وزیراطلاعاتآئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویزسونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن بڑی کمیہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کی گئیں، ایف بی آرتحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ہنگامہ آرائی کیس میں بریکورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجانگلش...

بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے لیگ ادھوری چھوڑ جانے والے کرکٹر کے عمل کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کی تنخواہیں کاٹنا مسئلے کا حل نہیں، فرنچائزز کوشش کرتی ہیں کہ پلئیرز پورے سیزن کیلئے دستیاب ہوں لیکن بین الاقوامی میچز کی وجہ سے کھلاڑی لیگ چھوڑ کر چلے گئے جو درست نہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال نہ صرف شائقین بلکہ مالکان سمیت کسی بھی لیگ اور ٹیم کیلئے مایوس کن ہوتی ہے، میں عرفان پٹھان کی بات سے متفق ہوں کہ یا تو پورے ٹورنامنٹ کے لیے آئیں ورنہ گریز کریں۔ قبل ازیں سابق بھارتی کپتان سینل گواسکر اور عرفان پٹھان نے لیگ چھوڑ جانے والے انگلش کرکٹرز کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اِن کھلاڑیوں پر جرمانے، تنخواہوں میں کٹوتی کی جائے۔

اسی طرح عرفان پٹھان نے اپنے ایکس ہینڈل پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یا تو پورے سیزن کیلئے دستیاب ہوں یا نہ آئیں۔پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست ہیں، ماریہ بی کا دعویٰاسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر بھارتیوں کی تنقید، وسیم اکرم نے کیا کہا؟آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش پلیئرز پر بھارتیوں کی تنقید، وسیم اکرم نے کیا کہا؟پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگش کرکٹرز کے طرز عمل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے بھارتیوں کی جانب سے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا۔انہوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان پر آئی پی ایل میچز کے دوران ہونے والی تنقید پر کہا کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں یہ مسئلہ رہتا ہے، انہوں نے اس معاملے پر ممبئی کے کپتان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر میں شائقین کا مزاج...
مزید پڑھ »

انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں! وسیم اکرمانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ رنز بنانے اور ہدف کا تعاقب کرنے پر وسیم اکرم نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر لفٹ میں آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیاعمران خان کپتان، سچن، رکی پونٹنگ، سعید انور، وسیم اکرم بھی پلئینگ الیون کا حصہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:41:48