سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجاج Pakistan India Border Ceasefire Violation IndianArmy Firing pid_gov PMOIndia ForeignOfficePk

کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق گزشتہ روز 14فروری کو لائن آف کنٹرول پر نیزا پیر اوررکھ چکری کے علاقوں میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔دفتر خارجہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارت کے سینئر سفارتکار کو طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارت مسلسل اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارت پر سیز فائر معاہدے کا احترام کرنے کے لیے زور دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی اشتعال انگزیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور بھارت ایسی حرکتوں سے مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج - ایکسپریس اردوسیز فائر خلاف ورزیوں پر بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج - ایکسپریس اردوایل اوسی پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 13سالہ لڑکی شدید زخمی
مزید پڑھ »

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیجاوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیجاوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیج Pakistan OverseasPakistanis ReliefPackage Mobiles pid_gov ForeignOfficePk sayedzbukhari PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:46