ایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوا اور اس دوران چاقو سے اداکار پر حملہ کردیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے گھر میں چوری کی واردات کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیف علی خان زخمی ہوئے جن پر 6 مرتبہ چاقو سے وار کئے گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے باندرا میں ان کے گھر پر پیش آیا جہاں چور گھر میں گھسنے میں تو کامیاب ہوگیا تاہم اس کا سامنا سیف علی خان سے ہوا۔رپورٹس کے مطابق ایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوا، چور گھر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا، لیکن سیف علی خان نے مزاحمت کی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے تاہم چور بھاگ نکلا جس کے بعد فوری طور پر سیف علی خان کو لیلاوتی اسپتال منتقل کیا...
کرینہ کپور خان کی ٹیم کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ’گزشتہ رات سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کی رہائش گاہ پر چوری کی کوشش کی گئی تھی۔ سیف کے بازو پر چوٹ آئی تھی جس کے علاج کے لیے وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ باقی خاندان کے لوگ محفوظ ہیں، ہم میڈیا اور شائقین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ مزید قیاس آرائیاں نہ کریں کیونکہ پولیس پہلے ہی تحقیقات کر رہی ہے‘۔اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ"شاہ رخ خان آخر تک ’کرن ارجن‘...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمیمتاثرین کے شناسا ایک 49 سالہ شخص کو بعد میں قتل اور اقدام قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر بہن حمائمہ ملک بول پڑیںفیروز خان نے رواں برس ڈاکٹر زینب نامی لڑکی سے دوسری شادی کی ہے جس کے بعد سے اداکار سمیت ان کی اہلیہ بھی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہتی ہیں
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کا حادثہ، لینڈنگ گیئر کی خرابی کی وجہ سے، 62 ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »
’’کرائم پٹرول‘‘ کے مشہور اداکار پر چاقو سے حملہزخمی اداکار کو ان کے دوستوں نے اسپتال پہنچایا
مزید پڑھ »
کپل شرما نے کے آر کے کے گھر پر ہنگامہ کیا، سکیورٹی گارڈ نے تھپڑ ماریابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کامیڈین کپل شرما کا اداکار و فلمی ناقد کمال راشد خان (کے آر کے) کے گھر ہنگامے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں کے آر کے کے سکیورٹی گارڈ نے کپل کو تھپڑ مارا۔ کے آر کے نے اپنے یوٹیوب چینل پر بتایا کہ یہ واقعہ 2012 یا 2013 کے آس پاس کا ہے، جب میکا سنگھ اور کپل شرما ان کے ممبئی والے گھر پہنچے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ دونوں نشے میں تھے اور گھر کے باہر ہنگامہ کر رہے تھے۔ کے آر کے نے کہا، ’’میرے سکیورٹی گارڈ نے انہیں اندر جانے سے روکا، لیکن وہ تصویر کھنچوانے اور مجھ سے ملنے کا اصرار کرتے رہے۔ آخر کار، گارڈ نے انہیں تھپڑ مار کر باہر نکال دیا۔‘‘ میکا سنگھ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کپل شرما کے آر کے سے شدید ناراض تھے اور انہیں مارنے کے ارادے سے ان کے گھر گئے۔ تاہم، کے آر کے گھر پر موجود نہیں تھے۔ میکا کے مطابق، ’’کپل نے وہاں ہنگامہ کیا اور ان کے گھر کے شیشے توڑ دیے۔‘‘
مزید پڑھ »