دنیا بھر میں اس شوق کے باعث ہونے والے چند حادثات کا ذکر
’’چلیں اب ایک سیلفی ہوجائے۔۔۔!‘‘ شاید ہی کوئی ایسی جگہ ہو جہاں ہمیں یہ جملہ سنائی نہ دیتا ہو۔ گھر، دفتر، تفریحی مقامات حتٰی کہ بیچ ٹریفک میں بھی آج کل لفظ ’’سیلفی‘‘ کی گونج بہ آسانی سنی جاسکتی ہے۔
جدید طبی اصطلاح میں سیلفی کے اِس جنون کو ’’سیلفی سینڈروم‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک بین الاقوامی تحقیقاتی مطالعے میں کیے گئے سروے کے مطابق اکتوبر 2011 سے اکتوبر 2019 تک307 افراد سیلفی لیتے ہوئے موت کے منہ میں چلے گئے جو سالانہ اوسطاً 39 افراد بنتے ہیں۔ سیلفی کے دوران موت کے نمایاں ترین اسباب میں ڈوب جانا یا اونچی جگہ سے گرنا سرفہرست ہے جب کہ قاتل سیلفی کی دوڑ میں مرد خواتین پر واضح عددی برتری رکھتے ہیں، اب تک سیلفی سے ہونے والی ہر دس اموات میں سے سات اموات مردوں کی تھیں اور یہ تناسب 70 فیصد...
جس کے باعث سری لنکن آرمی کو طلب کرنا پڑا۔ سری لنکن آرمی اور امدادی کارکنوں نے 6 گھنٹے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن کے بعد خاتون کی لاش کو بڑی تگ و دو کے بعد آرمی ہیلی کاپٹر کی مدد سے گہری کھائی سے نکالا۔ یہ جان لیوا حادثہ سری لنکا کے معروف سیاحتی مقام ورلڈز اینڈ پر پیش آیا، جو سری لنکا کے وسط میں ’’ہورٹن پلینز نیشنل پارک‘‘ میں قائم ہے، دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے یہ جگہ انتہائی پرکشش سمجھی جاتی ہے۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جو اس سیاحتی مقام پر ہوا ہو۔ اس سے قبل سال 2015 میں ہالینڈ سے تعلق رکھنے...
وڈیو میں صاف نظر آتا ہے کہ حادثہ کا آغاز ریچھ کی برہمی سے ہوا، جس نے اپنے ساتھ سیلفی بنانے والے شخص پر اپنے تیز ناخنوں سے حملہ کرکے اسے بری طرح زخمی کیا اور پھر اسے بھنبھوڑ کر رکھ دیا جب کہ اس کے ہتھے چڑھنے والا پربھو جان بچانے کی بھرپور جدوجہد کرتا نظر آتا ہے۔ وڈیو میں مقامی لوگوں کے چیخنے چلانے کی آواز صاف سنائی دیتی ہے۔ اس حادثے کی انٹرنیٹ پر زیرگردش ویڈیو کا مختصر لنک ہے: http://bit.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
سمارٹ فون سے جان چھڑانے کا حل ’’چوزے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد کی زندگی میں رچ بس گیا ہے، سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک، واٹس ایپ، انسٹا گرام سمیت دیگر متعدد ایپس کو استعمال کرنے کے لیے صارفین سمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں، ماہرین اس خدشہ کا بھی اظہار کر چکے ہیں کہ سمارٹ فون کا زیادہ استعمال نوجوانوں کو کھیلوں سے دور کر رہا ہے جس سے بیماریاں پروان چڑھ رہی ہیں، اب ایک حیران کن خبر انڈونیشیا سے آئی ہے۔
مزید پڑھ »