سمارٹ فون سے جان چھڑانے کا حل ’’چوزے‘‘

پاکستان خبریں خبریں

سمارٹ فون سے جان چھڑانے کا حل ’’چوزے‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد کی زندگی میں رچ بس گیا ہے، سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک، واٹس ایپ، انسٹا گرام سمیت دیگر متعدد ایپس کو استعمال کرنے کے لیے صارفین سمارٹ فون کا استعمال کرتے ہیں، ماہرین اس خدشہ کا بھی اظہار کر چکے ہیں کہ سمارٹ فون کا زیادہ استعمال نوجوانوں کو کھیلوں سے دور کر رہا ہے جس سے بیماریاں پروان چڑھ رہی ہیں، اب ایک حیران کن خبر انڈونیشیا سے آئی ہے۔

رساں ادارے کے مطابق موجودہ صدی میں سمارٹ فون کا استعمال بے حد عام ہوگیا ہے۔ اب انڈونیشیا میں اس کا منفرد نکالا گیا ہے، انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا کے دارالحکومت بینڈونگ میں نوجوانوں کو عادت سے چھٹکارا دلانے کے لیے انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔

بینڈونگ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 12 ایلیمنٹری اور مڈل سکول کے طلبہ کو چوزے دیئے گئے ہیں جن کو پالنے کے دوران طلبہ مصروف رہیں گے اور انٹرنیٹ و سمارٹ فون کے استعمال سے بھی دور رہیں گے۔ شہر کے میئر اوڈڈ ڈینیل کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ چوزوں کو پالنے اور ان کی پرورش کرنے سے طلبہ میں قیمتی صلاحیتیں اجاگر ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں احساسِ ذمہ داری بھی پیدا ہوگا۔

میئر نے طلبہ کو اس حوالے سے انعام دینے کی بھی پیشکش کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جو طلبہ اپنے چوزے کو بڑا کرکے اسے صحت مند مرغی بنائیں گے انہیں انعام دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہخصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ -
مزید پڑھ »

لاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاہور کے شادی ہالز میں بجلی چوری اور گھریلو کنکشن استعمال کرنے کا انکشاف -
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:35