سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئیں

پاکستان خبریں خبریں

سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

تنازع حل کرنے کا ٹاسک انضمام الحق کو سونپ دیا گیا، دستخط پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے

کراچی:

سینٹرل کنٹریکٹ کا بڑا تنازع اب حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کی ناکامی کے بعد چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا، وہ چاہتے ہیں کہ کھلاڑی جب ورلڈکپ میں شرکت کریں تو ان کی توجہ معاہدوں پر نہیں اپنے کھیل پر ہو۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ معاوضوں میں مزید اضافے یا ٹیکس کی ادائیگی خود کرنے پر بھی غور کر سکتا ہے،چار ماہ کے واجبات بھی فوری طور پر ادا کرنے کی پیشکش کر دی جائے گی،تاحال کرکٹرز نے خاموش احتجاج کیا اور کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے ناراضی ظاہر ہو، البتہ اب اسپانسرز کے لوگو شرٹ پر لگانے سے انکار کا ارادہ ہے، وہ تشہیری سرگرمیوں میں شرکت وغیرہ سے بھی انکار کر سکتے ہیں، ورلڈکپ کے دوران آئی سی سی کی کمرشل سرگرمیاں میں بھی نہ جانے پر غور ہوا،البتہ انضمام الحق معاملے کو اس نہج تک نہیں جانے دیں گے،اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیاورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیاٹیم کی روانگی میں2 دن باقی ، اب تک سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے
مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بندرابطے کی کوششیں ناکامنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند ہوگئے۔بھارتی خلائی ایجنسی  اسروکے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید
مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش موسم خوشگوار ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جس سے گرمی کی شدت میں کمی
مزید پڑھ »

عوام کے لیے خوشخبری ! نگراں وزیر کا پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم بیانعوام کے لیے خوشخبری ! نگراں وزیر کا پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم بیانکراچی : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا تو پیٹرول کی قیمت میں کمی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:01:28