سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

سیاسی جماعتیں ،امیدوار نظریہ پاکستان، سالمیت کیخلاف بیانات نہیں دینگے، کوئی ایسا بیان نہ دیا جائے جس کا مقصد آرمڈ فورسز، پارلیمنٹ یا عدلیہ کی تضحیک ہو۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ کسی امیدوار کو جتوانے کیلئے پبلک آفس ہولڈر کی حمایت حاصل نہیں کی جائے گی، سرکاری ملازمین کسی امیدوار کی حمایت اور مخالفت سے اجتناب کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریسینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کب ہوں گے؟ شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 21 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھ »

سنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیںسنی کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کرنے اتحادی جماعتیں الیکشن کمیشن پہنچ گئیںالیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کیخلاف آنے والی تمام درخواستوں کو یکجا کر دیا
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاریصدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاریقومی اسمبلی ہال کا انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے، پولنگ ایجنٹس کو خالی بیلٹ باکس دکھا کر سیل کردیا گیا
مزید پڑھ »

سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدسعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائدکراچی: پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سعود شکیل اور اسپنر ابرار احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:18:04