سینیٹ میں عدلیہ و ججز پر کڑی تنقید، سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزام

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ میں عدلیہ و ججز پر کڑی تنقید، سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اداروں میں بیٹھے لوگوں کو ہماری عزتیں اچھالنے کا حق نہیں، فیصل سبزواری

سینیٹ میں عدلیہ و ججز پر کڑی تنقید، سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامپاکستانیوں کی فی کس آمدن میں اضافہ ہو گیاآئی پی ایل کیوں چھوڑ کر آئے! جوز بٹلر نے بتادیانان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا حکومتی فیصلہ بدستور نافذالعمل ہے، اسلام آباد ہائیکورٹسونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر مسلسل دوسرے روز کمیایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظرکچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیابجوائن واٹس ایپ چینلسینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات...

ان کا کہنا تھا کہ اداروں میں بیٹھے لوگوں کو بھی حق نہیں کہ وہ ہماری عزتیں اچھالیں، پارلیمان سے سپریم کوئی ادارہ نہیں ہے، آپ کی عزتیں ہماری عزتیں ہیں، اگر آپ کی جانب سے سلیکٹو جسٹس ہوگی تو لوگ آواز اٹھائیں گے۔ سینیٹر طلال چوہدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوری مہذب دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ہے، کسی مہذب دنیا میں عدالتیں کسی عام شہری کو بھی نوٹس نہیں کرتیں، آئین بنانے والوں کو سزا دینے سے نہیں آئین توڑنے والوں کو سزا دینے سے عدلیہ کا وقار بڑھے گا، پارلیمنٹ کی توہین کب نہیں ہوئی، وزیراعظم کو پھانسی کو لٹکایا گیا، کسی شہزادی کو اتنی جلدی نکالا نہیں جاسکتا جتنی جلدی وزیراعظم کو تاحیات نکال دیا جاتا...

انہوں نے کہا کہ کل طلال چوہدری صاحب کیساتھ اگر زیادتی ہورہی تھی تو اس طرح نا کیا جائے، اتنے بڑے ادارے کو اس طرح سے خراب نا کیجئے، شاید اپوزیشن والے یہ بات کریں تو شاید قابل ہضم ہو، پورا بلوچستان اس وقت جل رہا ہے، اس سے بڑے ایشو موجود ہیں اس ملک میں ان پر بات کی جائے، یہ جو کچھ ہورہا ہے ٹھیک نہیں ہورہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلمداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: جسٹس جمال مندوخیلہم خوفزدہ کیوں ہیں، سچ کیوں نہیں بولتے، ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے: جسٹس اطہر من اللہ کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس محسن
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکا کی جانب سے مجوزہ پابندی پر ٹک ٹاک قانونی جنگ لڑنے کیلئے تیارامریکی سینیٹ میں آئندہ چند روز میں ٹک ٹاک کے خلاف بل پر رائے شماری ہوگی۔
مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں ...عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط اور ان پر دی جانے والی تجاویز پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فیض عیسی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط اور ان پر دی جانے والی...
مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیاجسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
مزید پڑھ »

عدلیہ کی تاریخ سے خوش نہیں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے: ...سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:29:32