سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے

سیکیورٹی فورسزنے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جس کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 9 دسمبر سے اب تک ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔

بیان میں کہا گیا کہ ان کارروائیوں سے فتنة الخوارج اور بلوچستان میں سرگرم دیگر دہشت گرد گروپس کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاکجنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیددہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خوارج نے سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاکسیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک6 دہشت گرد لکی مروت میں، دس دہشت گرد موسیٰ خیل اور پنجگور میں مارے گئے، چند روز میں 43 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
مزید پڑھ »

قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاکقلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاکآئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاککیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 نومبر کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلگتار میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدسکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ،جو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 23:47:48