اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سال 2019 میں منعقدہ مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، صرف دو اعشاریہ اکیاون فیصد امیدوار کامیاب ہو سکے۔کے بعد کامیاب امیدواروں کی تعداد تین سو پینسٹھ
رہی جن میں سے دو سو چودہ امیدواروں کو گریڈ سترہ میں تعینات کرنے کی سفارش کر دی گئی۔
ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری رزلٹ شیٹ میں بتایا گیا کہ دو ہزار انیس میں سی ایس ایس کے امتحانات میں مجموعی طور پر چودہ ہزار پانچ سو اکیس امیدواروں نے حصہ لیا، تحریری امتحانات میں صرف تین ہزار 272 امیدوار کامیاب ہوئے، 365 امیدوار وائیوا کیلئے منتخب ہوئے جن میں 214 مرد اور ایک سو اکیاون خواتین شامل ہیں۔
ڈائر یکٹر ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری رزلٹ شیٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دو سو چودہ امیدواروں کی گریڈ سترہ میں تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی پانچ ’شیر بہنوں‘ کی کہانیصوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ہری پور کے ملک رفیق اعوان اور خورشید بیگم کی پانچویں بیٹی ضحیٰ بھی اب سول سروس کا حصہ بن گئی ہیں۔ ایسی مثالیں بہت ہی کم ہوں گی کہ پانچ بہنوں نے ایک ایک کر کے اعلیٰ حکومتی سروس کا امتحان پاس کیا ہو۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیئرمین شپ کی آفر پر احسان مانی کا بیان سامنے آگیاآئی سی سی چیئرمین شپ کی آفر پر احسان مانی کا بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا: رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، احسان مانیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، دسمبر تک حالات بہتر نہ ہوئے تو پی ایس ایل فائیو کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
ملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہملکی عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عسکری قیادت کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے آئی ایس آئی ہیڈ
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ پی سی بی کا اچھا فیصلہ ہے: فخر زمانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اچھا فیصلہ ہے۔
مزید پڑھ »