سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی

پاکستان خبریں خبریں

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی ۔

سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آج یوم استحصالِ کشمیر ہے، آج کشمیریوں کی شناخت پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا، 365 دن کا دنیا کا طویل ترین کرفیو بھی کشمیریوں کو جھکا نہ سکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر نشے کی حالت میں نینسی پلوسی کی پھیلنے والی ویڈیو جعلی قرارسوشل میڈیا پر نشے کی حالت میں نینسی پلوسی کی پھیلنے والی ویڈیو جعلی قرارنیویارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر اور سینئر سیاستدان نینسی پلوسی کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیعثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گےیوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گےیوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:42:44