یوم استحصال کشمیر: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI IIOJKUnderSiege 5thAugustBlackDay
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی کا استقبال آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کریں گے۔ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے سرکاری نقشے میں شامل کر دیا گیا ریلی میں آزاد کشمیر اسمبلی کے اراکین بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔
بھارت نے پانچ اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی ریاست کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے تحفظ دینے والے آئین کے دو آرٹیکلوں 370 اور 35-اے کا خاتمہ کردیا تھا۔بھارت میں انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی جماعت آر ایس ایس کی پروردہ بی جے پی کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے آئین کے دونوں آرٹیکلوں کے خاتمے کے ساتھ ہی وادی چنار کو دو یونین ٹریٹری یعنی جموں کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا جسے کشمیریوں نے یکسر مسترد کردیا تھا۔مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو پاکستان اور او آئی سی سمیت مہذب...
پاکستان نے بھارتی اقدام کا ایک سال پورا ہونے پرآج کے دن کو یوم استحصال کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات ForeignOfficePk Minister SMQureshiPTI Called On farooq_pm AzadKashmir Muzaffarabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا گیا، وزیراعظمکشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا گیا، وزیراعظم SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گےوزیراعظم عمران خان آج 5 اگست کو آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
’’کیا وزیراعظم عمران خان جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں؟‘‘اسلام آباد ہائیکورٹ نے جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس میں بڑا حکم جاری کر دیا’’کیا وزیراعظم عمران خان جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں؟‘‘اسلام آباد ہائیکورٹ نے جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس میں بڑا حکم جاری کر دیا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI Lahore highcourt
مزید پڑھ »