وزیراعظم آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان آج 5 اگست کو آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔ SamaaTV

Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 8 mins agoوزیراعظم عمران خان آج 5 اگست کو آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔

آزاد کشمیر آمد پر وزیراعظم عمران خان بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت بھی کریں گے، جب کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات بھی وزیراعظم کے شیڈول میں شامل ہے۔ یوم استحصال کے موقع پر وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ عمران خان آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسمبلی سے وزیراعظم کا خطاب متوقع ہے۔

بعد ازاں عمران خان بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرے شرکت کرکے اپنے خطاب میں غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر پر بڑی عالمی طاقتوں کے ضمیر کو جھنجھوڑیں گے۔ وہ مظفر آباد آمد پر کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جائے گا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوبزرگ حریت راہنما سید علی گیلانی نے 5 اگست کو پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کی کال دی ہے
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوبزرگ حریت راہنما سید علی گیلانی نے 5 اگست کو پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن کی کال دی ہے
مزید پڑھ »

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم آج یوم استحصال منائیگیکشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستانی قوم آج یوم استحصال منائیگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستانی قوم غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منائے گی۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 4 اگست کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس آج 4 اگست کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس آج 4 اگست کو ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج یوم شہداء پولیس منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج یوم شہداء پولیس منایا جا رہا ہےملک بھر میں آج یوم شہداء پولیس منایا جا رہا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 02:32:25