وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 4 اگست کو ہوگا SamaaTV
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 42 mins agoوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بروز منگل 4 اگست کو ہو رہا ہے۔
کابینہ ڈیویژن کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا۔ کابینہ کو اقتصادی ترقی اور معاشی اعشاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی کابینہ میں پیش کی جائے گی،یو ایس ایف کمپنی کے سی ای او کی تعیناتی کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔
کابینہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کی منظوری، پاکستان کے آفیشل نقشہ کی تیاری اور اجراء کی منظوری بھی منگل کو ہونے والے اجلاس میں دے گی، جب کہ اسلام آباد میں گھروں میں کام کرنے والے ورکرز کے تحفظ کیلئے بل منظوری کیلئے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ کابینہ کے 13 نکاتی ایجنڈے میں نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارگردگی پر بریفنگ، میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگیوں، گیس کی تقسیم کے منصوبے اور کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل نو پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 اگست کو ہوگاوفاقی کابینہ کا اجلاس 4 اگست کو ہوگا پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا ،13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Tomorrow ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چھ اگست کو طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چوہدری شجاعت نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاپاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت انکی لاہور میں رہائش گاہ پر ہوگا۔
مزید پڑھ »