کشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا گیا، وزیراعظم SamaaTV
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 33 mins agoوزيراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ بھارت نے کشمیر کو اوپن ایئر جیل میں بدل دیا، ہندوستان راشٹريہ سيوک سنگ کے انتہاء پسند نظريے کا شکار ہوچکا ہے۔
نریندر مودی کی بی جے پی حکومت نے گزشتہ سال 5 اگست کو بھارتی آئین میں کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق شق ختم کرکے لاک ڈاؤن نافذ کردیا تھا، جسے کل ایک سال مکمل ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلانوفاقی حکومت کا 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منانے کا اعلان Pakistani Nation Observe YaumEIstehsal 5thAugust ForeignOfficePk Kashmir MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پاکستان مسئلہ کشمیر کو سیکیورٹی کونسل میں اٹھائے، احسن اقبال | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردواسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز
مزید پڑھ »
تنازع کشمیر:سردارمسعود کاپاکستانی اورکشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زورجدہ: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے تنازع کو اجاگر کرنے کیلئے پاکستانی اور کشمیری برادری کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اظہر نے پرفارم نہ کیا تو مینجمنٹ کو کسی اور کو آزمانا ہوگا، کامران اکملٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کاکہنا ہے کہ کپتان اظہر علی نے پرفارم نہیں کیا تو مینجمنٹ کو اس کی جگہ کسی اور کو آزمانا پٹرے گا۔
مزید پڑھ »
آن لائن قربانی: ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘ - BBC News اردوپاکستان میں آن لائن قربانی کا تجربہ کچھ لوگوں کے لیے مثبت نہ رہا۔ ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو کوئی گوشت ملا ہی نہیں۔‘
مزید پڑھ »