لاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، :دہشت گردمختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور آپریشن...
لاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، :دہشت گردمختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اوردیگرشہروں میں آپریشن کیا گیا، دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سےدھماکاخیرمواد،دستی بم،ڈیٹونیٹر،اسلحہ اورنقدی برآمد ہوا ، دہشت گردمختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی انٹیلی جنس اہلکار چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتارامریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج پر ریٹرننگ افسران کے خلاف آج احتجاج کا اعلانمرکز، پنجاب اور کے پی میں واضح اکثریت پر حکومت سازی پی ٹی آئی کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ انھوں نے کہا ’’پاکستان کا مفاد عوام کے مینڈیٹ کے مکمل احترام میں پوشیدہ ہے، اسے مقدّم رکھا جائے۔‘‘
مزید پڑھ »