سی پیک کی آڑ میں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک کی آڑ میں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سی پیک کی آڑ میں -

ایلس ویلز نے سی پیک کو پاکستان کے لیے ایک جال سے تعبیر کیا، قرضوں کا جال۔ ان کے بقول ان منصوبوں کو تین پیمانوں پر پرکھا جائے تو انکشاف ہوتا ہے کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔ اول؛ سی پیک میں قرضوں اور امداد پر شرح سودکا حجم ان منصوبوں کی تکمیل کے بعد قرضوں کی ادائیگی کے سالوں میں پاکستان کو شدید دباؤ میں لے آئے گا۔

ان قرضوں کی واپسی کے وقت اَن چاہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انھوں نے مالدیپ اور سری لنکا کی مثالیں دیں کہ کس طرح مہنگے قرضے اور محیر العقول تعمیری لاگت نے ان دونوں ممالک کی حکومتوں کو چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ سری لنکا کو اپنی ایک بندرگاہ ننانوے سال کے لیے چین کے حوالے کرنی پڑی۔ ایلس ویلز کے بقول چین دنیا کا سب سے بڑا قرض خواہ ملک ہے۔ دنیا بھر میں پانچ ٹریلین ڈالرز کے قرضے دینے کے باوجود پیرس کلب، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے پاس ان قرضوں کی شفاف تفصیلات ہیں اور نہ ہی...

رہی بات ادائیگی کے بوجھ کی تو اگر پاکستان کو ادائیگی میں دشواریاں آئیں تو چین نرمی کا معاملہ کرے گا۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جواب دیا کہ ون بیلٹ ون روڈ اور سی پیک پر امریکا نے پھر سے وہی راگ الاپنا شروع کر دیا ہے جس کی کوئی بنیاد نہیں۔ چین کا تجارتی حجم اور فاضل سرمایہ ورلڈ آرڈر میں امریکا کی پوزیشن کے لیے چیلنج ہے۔ اکیسویں صدی میں علاقائی، تجارتی اور سیاسی برتری کے لیے نئی صف بندیاں ترتیب پا رہی ہیں۔ ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے ذریعے چین اپنی تجارت، سرمایہ کاری اور مارکیٹ تک رسائی کو دنیا کے پچپن ممالک تک ایک مربوط انداز سے پھیلانے کا خواہاں ہے، امریکا کو اندازہ ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل اس کے وضع کردہ ورلڈ آرڈر میں بہت بڑا شگاف ثابت ہو سکتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

ای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوریای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوریای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوری ECC Meeting a_hafeezshaikh TechnicalGrant SalesTax Business pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:36