ای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ای سی سی کی 30ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور سیلز ٹیکس واپس کرنے کی منظوری ECC Meeting a_hafeezshaikh TechnicalGrant SalesTax Business pid_gov MoIB_Official

منظوری دے دی ہے۔کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت بدھ کے روزاسلام آباد میں ہوا جس میں گرانٹ کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں تیل کی تلاش اور پیداوار کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے سہولتوں کو بہتر بنانے کے لئے اٹھارہ قوانین اور پچیس قانونی مراحل

میں ترامیم کی بھی منظوری دی گئی۔قوانین میں ترامیم انرجی ٹاسک فورس اور دیگر شراکت داروں نے تجویز کی تھیں۔کمیٹی نے برآمدات کے شعبہ میں زیرو ریٹڈجس میں برآمدات پر مبنی شعبوں کپڑا، قالین بانی، چمڑا کی صنعت، کھیلوں اور آلات جراحی سامان کے بقایاجات کی ادائیگی کی بھی منظوری دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہفی تولہ سونا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اب کیا قیمت ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:02