سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

فی تولہ سونا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اب کیا قیمت ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا اب 85 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 517 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے

علاوہ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے کے اضافے سے 155 اعشاریہ 29 روپے سے 155 اعشاریہ 30 پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کے اضافے سے 155 اعشاریہ 40 سے بڑھ کر 155 اعشاریہ 60 پر بند ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیبلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشنیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی،اورکہا خدشہ ہے وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئےپاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئےپاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:03