سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خان RoznamaDunya DunyaUpdates
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر کامرس عبدالرزاق داؤد، وفاقی وزرا عمر ایوب اور خسرو بختیار شریک تھے۔
اجلاس میں سی پیک منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انھیں جاری منصوبوں کی موجودہ صورت حال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ہماری سماجی اور معاشی ترقی کے حوالے سے ایک بہترین منصوبہ ہے۔
عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا اور کہا اس ادارے کی کارکردگی اور استطاعت کو مزید موثر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
مزید پڑھ »
اصل سی پیک بلوچستان ہے، جام کمال خاناصل سی پیک بلوچستان ہے جو چمن سے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک اور ایران اور ترکی کے راستے یورپ تک رسائی کا واحد ذریعہ ہے
مزید پڑھ »
ششانک منوہر نے چیئرمین آئی سی سی کا عہدہ چھوڑ دیاششانک منوہر نے چار سال بعد آئی سی سی کے چیئرمین کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ انٹررنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں ششانک منوہر کے
مزید پڑھ »
بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے قبل از وقت عہدہ چھوڑ دیا -دبئی: کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کے چیئرمین ششناک منوہر نے مدت میعاد ختم ہونے سے ایک ہفتہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیا۔ آئی سی سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ششناک منوہر نے عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین …
مزید پڑھ »
ای سی سی اجلاس: احساس پروگرام کیلئے مزید 29 ارب 72 کروڑ کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران احساس پروگرام کے لیے مزید 29 ارب 72 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھ »