ای سی سی اجلاس: احساس پروگرام کیلئے مزید 29 ارب 72 کروڑ کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

ای سی سی اجلاس: احساس پروگرام کیلئے مزید 29 ارب 72 کروڑ کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران احساس پروگرام کے لیے مزید 29 ارب 72 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کو مالی سال 2020-21ء کیلئے مختص کردہ 200 ارب روپے بجٹ میں سے 37 لاکھ 25 ہزار سے زائد درخواست گزاروں کو نقد معاونت کیلئے 29.

تخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈویژن کی جانب سے کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایس ایم ایس کے ذریعہ درخواستیں جمع کرنے والے 31 لاکھ 52 ہزار سے زائد درخواست گزار مطلوبہ طریقہ کار کے مطابق مستحق ہیں تاہم صوبائی اورضلع کوٹہ کی وجہ سے انہیں مالی معاونت فراہم نہیں جاسکتی جس پرای سی سی نے اس کی منظوری دی۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ ریونیو میں کمی پالیسی کے مطابق کاسٹ نیچرل بیسز پر آر ایل این جی کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے ہوئی ہے جبکہ ایس این جی پی ایل اپنے صارفین کو مقامی قیمت پرآر ایل این جی بطورگیس فراہم کررہی ہے ، ایس این جی پی ایل اپنے ریونیو میں کمی کو سسٹم میں دستیاب اضافی گیس سے پوراکرتی ہے جب اضافی گیس دستیاب ہو۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اس مسئلہ کا چھوٹے گروپ کی سطح پر جائزہ لیا جائیگا تاکہ حکومت کی سطح پرپالیسی فیصلہ کیلئے اتفاق رائے پرمبنی حل کو ممکن بنایا جاسکے اورساتھ ساتھ آر ایل این جی کے شعبہ میں گردشی قرضہ کی صورتحال سے بھی محفوظ رہا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہکے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

تعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحتتعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحتتعلیمی سرگرمیوں اورامتحانات کی جھوٹی خبریں،ایچ ای سی کی وضاحت SamaaTV
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے قبل از وقت عہدہ چھوڑ دیا -آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے قبل از وقت عہدہ چھوڑ دیا -دبئی: کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کے چیئرمین ششناک منوہر نے مدت میعاد ختم ہونے سے ایک ہفتہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیا۔ آئی سی سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ششناک منوہر نے عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:52:13